Saturday, April 6, 2019

Facebook Lovely Girls



وقت گزرے گا کہاں وقت گزارا جائے
اج تو رات بھر تجھ کو پکارا جائے

زور سے ضد سے یا پھرزبردستی سے
جس طرح ہوسکے مقدر کو سنوارجائےا

مٹ چکے نقش میرے دل پہ جو کندہ تھے
ایک نیا نقش دل مردہ پہ ابھارا جائے 

میری بھی ضد ہےکنارا نہیں کرنا مجھ کو
جب تلک در سے تیرے مجھکو نہ دھتکارہ جائے

ہم نے مانا ہے تجھے قطب کے تارے کی طرح
انتظار کب تیری جانب سے اشارہ جائے




No comments:

Post a Comment