Saturday, April 6, 2019

Pakistani Desi Girls


 بد نہیں صرف ، بدمزاج بھی ہیں
لوگ ناقابلِ علاج بھی ہیں

چاہتے بھی ہیں کوئی تبدیلی
آپ اپنے لیے سماج بھی ہیں

سست رفتار ہیں ہم ، اس سے سَوا
خیر سے دشمنِ اناج بھی ہیں





No comments:

Post a Comment