Saturday, April 13, 2019

Images for Beautiful University Girls


 بس کچھ پل کی یہ تنہائی ہے جاناں

پھر سر بازار میری رسوئی ہے جاناں
تم مجھے سے تو ملنے آیا کرو گے نہ 
بہت جلد میرے عشق کی سونوائی ہے جاناں
تجھ سے پہلے پوچھتا تھا ہر شحص کیا کرو گے
اب اک اک نے اپنی زباں گنوائی ہے جاناں 
شعر سن کے بھری محفل میں چپ چاپ سا ہو جاتا ہوں
میری اک لفظ ہی تو تیری رسوائی ہے جاناں
میں بکھر جاو تو سمیٹ لینا ہر پل 
میرے الفاظ ہی تو تیری گواہی ہے جاناں
لمحہ لمحہ تجھے خیالوں میں بسایا ہے
تجھے سے دور رہ کر ہم نے دوستی نبھائی ہے جاناں
مے خانہ میں بلایا ہے تو کیوں برا مانوں میں
میں خوش ہوں تو نے گر محفل سجائی ہے جاناں





No comments:

Post a Comment